لڑکی کی محبت میں جنس تک تبدیل کرانے والے کے ہاتھوں معشوقہ کا بہیمانہ قتل

پیر 25 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں ہم جماعت کے ہاتھوں طالبہ کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک طالبہ کو اس کے جماعت نے زنجیروں سے باندھ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر زندہ جلا دیا۔

اس میں حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ قتل کرنے والے نے اسی لڑکی کو پانے کے لیے اپنی جنس تبدیل کروائی تھی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمل ناڈو میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں طالبہ کو اس کے ہم جماعت نے زندہ جلا دیا۔ ’سالگرہ کے سرپرائز کے بہانے لڑکی کی آنکھوں پر پٹی باندھی گئی اور پھر جکڑ کر آگ لگا دی‘۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبہ کو قتل کرنے والا اسی لڑکی کو پانے لیے جنس تبدیل کروا کر لڑکی سے لڑکا بنا تھا۔

طالبہ کے قتل کی وجہ کیا بنی ہے ابھی تک اس کے حوالے سے کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

پولیس کے مطابق مبینہ طور پر لڑکے نے اپنی معشوقہ کو کسی اور میں دلچسپی لینے پر انتقاماً قتل کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی بیشتر تجاویز مسترد کردیں

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟