’گلوں میں رنگ بھرے‘ انوشے عباسی کے لہنگا چولی فوٹو شوٹ کے چرچے؟

ہفتہ 6 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقبول ماڈل و اداکارہ انوشے عباسی کے لہنگا چولی میں نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ لہنگا چولی زیب تن کیے ہیوی جیولری اور میک اپ میں انوشے عباسی کا دلفریب فوٹو شوٹ منظرِ عام پر آیا تو پرستاروں نے انہیں بے حد سراہا۔

سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر اپنے دلکش فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کرتے ہوئے انوشے عباسی نے شاعر فیض احمد فیض کے ایک مصرعے کے کچھ الفاظ بھی درج کیے ہیں ’گلوں میں رنگ بھرے‘۔

انوشے عباسی اپنے بیباک انداز کی بدولت خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ بہترین فنکارانہ صلاحیتوں سے ٹی وی اسکرین کی جان سمجھی جانے والی ادکارہ نے روایتی ملبوسات کو دورِ جدید کا تڑکا بھی لگایا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان