ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان، اصل وجہ کیا ہے؟

جمعرات 18 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری  2024 سے ہوگا۔

RLNG Price Notification Jan-24 by akkashir on Scribd

 آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی ڈی ای ایس کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

قبل ازیں اوگرا کی جانب سے 15 جنوری کو پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی۔
وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے ہو گئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے برقرار رہے گی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp