کیا موسمیاتی تغیر پاک بھارت تعلقات پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

جمعہ 19 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور انڈیا کو کرکٹ سمیت زندگی کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں روایتی حریف کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے بیچ سفارتی تعلق و تعاون نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم دونوں ممالک موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنج کا سامنا کررہے ہیں جس نے دونوں طرف منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور مستقبل میں یہ نقصانات مزید بڑھنے کا خطرہ موجود ہے۔

کیا موسمیاتی تبدیلی کا یہ موضوع دونوں ممالک کے بیچ تعلقات کی برف کو پگھلا سکتا ہے اور کیا موسمیاتی تبدیلی پر بات کرنے اور لکھنے والے صحافی اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں؟

اسی حوالے سے دیکھیں یہ رپورٹ جہاں دونوں ممالک کے وہ صحافی اس موضوع پر بات کررہے ہیں، جو نیپال میں ٹریننگ کے سلسلے میں موجود رہے ہیں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

زیرو پوائنٹ ناکے پر کارروائی، جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر گرفتار

حکومت کو تاجروں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرنے ہوں گے، گورنر پنجاب

’کم ظرف کی گفتگو سنیں، اس کو جیل میں فائیو اسٹار سہولیات میسر ہیں‘، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید

شرمیلا فاروقی کو پارلیمنٹ لاجز کا ماحول جیل جیسا کیوں لگا؟

نواز شریف اور مریم نواز کی تقریر پر پاکستان تحریک انصاف کا نکتہ بہ نکتہ جواب

ویڈیو

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

شہباز شریف کی چھٹی، مریم نواز اگلی وزیراعظم، قومی اسمبلی تحلیل، نئے الیکشن کی گونچ، کل کا دن اہم کیوں؟

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا