ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے تاشقند تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے درخواستیں طلب کرلیں

پیر 22 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ ازبکستان میں منعقد ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی نمائش ’یو زیڈ فوڈ 2024‘ میں شرکت کے لیے 25 جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش 26 تا 28 مارچ 2024 ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقد ہو گی جس میں چاول، پھل، سبزیاں، بیوریج، مصالحہ جات ، پراسیسڈ فوڈ، بیکری آئٹممز، کافی، چائے، گلابی نمک، ڈیری پراڈکٹس، گوشت اور گوشت سے تیار کردہ مصنوعات، پولٹری، فروزن فوڈ ، حلال فوڈ ، سی فوڈ ، فاسٹ فوڈ اور پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات سے وابستہ افراد اور ادارے شرکت کے ذریعےاپنی مصنوعات کی نمائش کے ساتھ ساتھ عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔

نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں