سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

جمعرات 25 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو جانے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی، انہیں راوالپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شیخ رشید احمد کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا اور ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ہی انہیں جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت خارج ہونے پر 16 جنوری کو گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان