انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کوئٹہ نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملے میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔
Related Posts
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان میں ایک بڑی کارروائی کے افغان کو گرفتار کر لیا ہے جس کے قبضے سے پستول اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار ملزم 26 دسمبر 2023 کو کوئٹہ کے علاقے پشتونستان چوک پر پولیس گاڑی پر حملے میں ملوث تھا۔