حلقہ این اے 57 کے عوام اس بار کس پارٹی کا ساتھ دیں گے؟

ہفتہ 3 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کے حلقہ این اے 57 کے عوام اس بار کس پارٹی کو اپنا ووٹ دینے کے لیے بے تاب ہیں، گزشتہ الیکشن میں اس حلقے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے کی کل آبادی 9 لاکھ سے زائد ہے اور رجسرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ کی قریب ہے۔ اس مرتبہ کون یہاں سے جیتے گا جانیے بلال عباسی کی اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp