ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کی لائیو ٹرانسمیشن اچانک بند

اتوار 18 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن  میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران تاریخ میں پہلی بار میچ کی لائیو ٹرانسمیشن بند ہو گئی۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان سطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا کہ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب میچ کی جاری برائے راست ٹرانسمیشن اچانک بند ہو گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by DawnNews (@dawnnewstv)

میچ کی اچانک لائیو ٹرانسمیشن بند ہو جانے کی وجہ سے شائقین کرکٹ مایوس ہوئے اور وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہے، تاہم کچھ دیر بعد میچ کی لائیو ٹرانسمیشن دوبارہ بحال کر دی گئی، میچ کی لائیو ٹرانسمیشن کے اچانک بند ہو جانے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم سوشل میڈیا پر انتظامیہ کو اس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، اسحاق ڈار کا انکشاف

مشرق و سطیٰ کشیدگی: آج اسلام آباد میں پاکستانی، سعودی، ترکیہ اور مصری وزرائے خارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی

لاہور جنرل اسپتال میں کامیاب طبی کارروائی، 3 ماہ کے بچے کے معدے سے لوہے کا واشر نکال لیا گیا

خطے کی صورتحال پر چہار فریقی اجلاس،  مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘

ویڈیو

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟