پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے امیدوار کے طور پر پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک احمد خان اور سنی اتحاد کونسل نے احمد خان بھچر کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔
مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر کے لیے مسلم لیگ ن نے ملک ظہیر اقبال چنڑ اور سنی اتحاد کونسل نے معین ریاض قریشی کے کاغذات جمع کروائے ہیں۔
سیکریٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔