آئین کے مطابق اسمبلی میں آج سوائے الیکشن کے کوئی اور کام نہیں ہوسکتا، ملک احمد خان

ہفتہ 24 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لین ن کے رہنما ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی میں اپنے خطاب میں رانا آفتاب کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہ کہا ہے کہ جن لوگوں کی رانا آفتاب بات کررہے ہیں وہ ابھی تک ممبر ہی نہیں بنے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج آئین کے آرٹیکل 108 کے تحت صاف کہا گیا کوئی اور بزنس نہیں ہوسکتا سوائے الیکشن کے۔ نشستیں پوری نہیں تو کہوں گا کہ الیکشن کمیشن کے پاس اختیارات ہائی کورٹ کے برابر ہیں۔

ملک احمد خان نے کہا کہ آزاد اراکین نے نے ایک جماعت کو جوائن کیا، اگر استعفے آتے ہیں تو سیٹوں پر الیکشن کا اعلان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا الیکشن کروائیں، اس لیے کہ ہمارا صرف آج ایک بزنس ہے وہ ہے الیکشن کروانا۔ایوان میں تعداد کیا ہے سب کو نظر آرہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری ناگزیر، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ترک خاتون اول کی ‘زیرو ویسٹ تحریک’ عالمی سطح پر مقبول، اقوام متحدہ میں خصوصی دن منایا گیا

بھارتی اسٹاک ایکسچینج کو دھچکا: سرمایہ کاروں کے 10 لاکھ کروڑ روپے ایک گھنٹے میں ڈوب گئے

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے سی صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ویڈیو

خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری ناگزیر، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟