خرگوش کے 69 ٹیٹوز، برطانوی باشندے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ہفتہ 2 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ کے علاقے ویلش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے جسم پر خرگوشوں کے 69 مختلف ٹیٹو بنوا کر اپنے پسندیدہ جانور سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

ویلش سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ کریگ ایونز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا خرگوش ٹیٹو 2009 میں بنوایا تھا اور اب ان کے بازؤوں، ٹانگوں اور سینے پر مجموعی طور پر 69 خرگوشوں کا ٹیٹو ہیں۔

کریگ ایونز نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ  مجھے خرگوش کی خوبصورتی بہت پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتنی پیاری مخلوق ہیں اور ٹیٹو جیسی خوبصورت چیز بنوانے کے لیے ان سے اچھی چیز کوئی نہیں ہے، یہ مجھے واقعی بے حد پسندہیں ‘۔ ایوانز نے کہا کہ وہ فی الحال پالتو خرگوش نہیں رکھ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے میرے پاس کوئی پالتو خرگوش نہیں ہے کیونکہ میرے پاس برٹی نامی ایک ٹیریئر کتوں کی ایک جوڑی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ اچھی جوڑی ہوگی، لیکن میں اس جوڑی سے بھی بہت محبت کرتا ہوں۔

ایوانز نے کہا کہ برٹی ان کے خرگوش ٹیٹو کا موضوع نہیں ہیں، لیکن ان ٹیٹوز میں بھی کتے کو تھیم کے طور پر رکھا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ایس ایل 11، کراچی کنگز نے معین علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو منگوانے کا ارادہ

میں اور بھائی والد سے ملنے آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ویزا نہیں دے رہی، عمران خان کے بیٹےکا شکوہ

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات ضرور ہوگی، وقت اور جگہ کا تعین تاحال نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

پورا پاکستان بھی اگر بسنت فیسٹیول منانے لاہور آجائے تو ہم ٹریفک کنٹرول کر لیں گے ۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید

پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ

وی ایکسکلوسیو: دہشتگردی کے خلاف لڑائی کسی فرد یا ادارے کی نہیں پوری قوم کی جنگ ہے، انوارالحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

فاطمہ بھٹو کس قیامت سے گزریں؟

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟