پاک فوج کا آزاد کشمیر کے ضلع کہوٹہ میں ریسکیو آپریشن 25 افراد کو بچا لیا گیا

پیر 4 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر ضلع فارورڈ کہوٹہ میں شدید بارشوں اور طغیانی کی وجہ سے بیتار نالے میں پھنسے ہوئے 25 افراد بشمول 8 بچوں اور 8 خواتین کو رات کے اندھیرے اور سخت موسمی حالات میں نکالنے کے لیے پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کیا۔ تمام متاثرین کو بحفاظت ریسکیو کرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متاثرین میں راشن اور کھانا تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مالی معاونت بھی کی گئی ہے۔ مقامی افراد اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاک فوج کے کامیاب ریسکیو آپریشن کو بھرپور سراہا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیپال: عام انتخابات کے سرکاری نتائج جاری، بلندر شاہ کی پارٹی دوتہائی اکثریت سے 2 سیٹیں پیچھے

آپریشن غضب للحق: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ٹھکانے تباہ

بنگابندھو امن مارچ کے دوران گرفتار ڈھاکہ یونیورسٹی کے استاد کی ضمانت مسترد

معروف حریت پسند کشمیری رہنما شبیر شاہ ضمانت پر رہا

بنگلہ دیش پارلیمنٹ: صدر کے خطاب پر اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیرِ داخلہ نے تضاد قرار دیدیا

ویڈیو

بادشاہی مسجد: فن اور تاریخ کا حسین امتزاج

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئی روایت: خواتین نے سنبھال لیا ٹریفک کا نظام

سورہ الکہف: آج کے فتنوں میں رہنمائی کا سر چشمہ

کالم / تجزیہ

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے

ٹرمپ کے ممکنہ اہداف اور دم توڑتی امیدیں

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت