دو صوبوں میں انتخابات: صدر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا کی اہم ملاقات

منگل 14 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت عارف علوی اور گورنر خیبر پختونخوا کے درمیان صوبے میں انتخابات کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا کے مطابق ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے مشاورت بھی ہوئی ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ صوبے میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے ساتھ آج دوسرے مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان