اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 13 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں مردان، پشاور، سوات، کوہاٹ، مالاکنڈ، دیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 8 بجکر 24 پر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ اس کی گہرائی 130 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

لوگ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبیہ کا ورد کرتے رہے، ابھی تک کسی بھی علاقے سے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان