جمہوریت کے اس سسٹم میں کبھی کوئی عام آدمی آگے نہیں آسکتا، رانا اکرام ربانی

جمعرات 14 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا اکرام ربانی نے کہا کہ 1951 اور 1956 کے الیکشن کے دوران ہم نے یہ محسوس کیا تھا کہ بنیادی جمہوریت کے نظام کے ذریعے عام اور غریب آدمی آگے نہیں آسکتے تھے۔

وی نیوز کے خصوصی پروگرام صحافت اور سیاست میں میزبان ولید احمد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اسی احساس کی وجہ سے ذوالفقار علی بھٹو نے اس تصور کو ختم کیا اور لوگوں کے دلوں سے اس چیز کونکالا جس کا اثر یہ ہوا کہ نوجوان قیادت سامنے آئی اور انہوں نے بڑھ چڑھ کر انتخابات میں حصہ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک وقت تھا جب بینظیر بھٹو مجھے انٹیلیجنس ایجنسیوں کا بندہ سمجھ رہی تھیں کیونکہ میں ان کی ہر پیشی پر عدالت پہنچ جاتا تھا تاہم کسی نے بینظیر بھٹو کو بتایا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ ان کے والد کی قربت آپ کے والد کے ساتھ بہت زیادہ  تھی جس کو یہ برقرار رکھتے ہوئے ہر پیشی پر عدالت پہنچتے ہیں۔

انٹرویو میں رانا اکرام نے مزید کیا کہا جانیے اس انٹرویو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایران کے خلاف سعودی سرزمین استعمال نہیں ہونے دی جائے گی‘، سعودی عرب کا واضح مؤقف

امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

28 جنوری سے 2 فروری تک ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

صدر زرداری کی اماراتی صدر سے ملاقات، پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وائٹ ہاؤس سے وراثت تک صحت کی خبروں کے بیچ ٹرمپ کو ’یاد‘ رکھے جانے کی فکر

ویڈیو

آبنائے ہرمز پر خطرے کے بادل، امریکی بحری بیڑے کی آمد، ایران کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

کیا پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟ شائقینِ کرکٹ کی مختلف آرا

پاکستان کے حسن کو دریافت اور اجاگر کرنے کے عزم کیساتھ میاں بیوی کا پیدل سفر

کالم / تجزیہ

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی

نظر نہ آنے والے ہتھیاروں سے کیسے بچاؤ کیا جائے؟