نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب غیر ملکی شہریت اور لاکھوں روپے تنخواہ کیوں چھوڑنے کو تیار

ہفتہ 16 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نئے وزیر خزانہ کس ملک کی شہریت رکھتے ہیں؟ محمد اورنگزیب اتنی اچھی تنخواہ چھوڑ کر کیوں آرہے ہیں؟ اس مشکل صورت حال میں محمد اورنگزیب نے کوئی امید تو دیکھی ہوگی؟ کیا ان کے اس فیصلے سے ملکی معیشت بہتر ہوجائے گی؟ جانیے سینیئر تجزیہ کار نصرت جاوید سے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp