آسٹریلیا میں اگائی جانے والی دنیا کی سب سے بھاری بلیو بیری نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

ہفتہ 16 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلیا کی ایک بیری کمپنی نے 72 اونس پنگ پونگ سائز کی بیری تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ایک جج نے نیو ساؤتھ ویلز کے شہر کورنڈی میں کوسٹا بیریز کی جانب سے اگائے جانے والی بلیو بیری کا معائنہ کیا اور تصدیق کی کہ یہ دنیا کی سب سے بھاری بلیو بیری ہے۔

بیری تیار کرنے والی ٹیم کے سربراہ بریڈ ہاکنگ کا کہنا ہے کہ بیری کو گزشتہ سال نومبر میں درخت سے اتار لیا گیا تھا اور کمپنی کی جانب سے گنیز ورلڈ ریکارڈز سے رابطہ کرنے تک اسے فریزر میں منجمند رکھا گیا تھا۔

یہ بلیو بیری کوسٹا بیریز کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بیریز میں سے یہ ایک نئی قسم ہے جسے ایٹرنا کا نام دیا گیا ہے۔

بریڈ ہاکنگ نے کہا کہ ان کی ٹیم نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ ریکارڈ توڑنے والی اس بیری کے ساتھ کیا کرنا ہے، اسے کہاں رکھنا ہے۔

انہوں نے آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو بتایا کہ  ’ہم سب اسے اکثر دیکھتے ہیں اور مسکراتے ہیں۔ ’ مجھے نہیں لگتا کہ اسموتھی اس کے لیے صحیح قسمت ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان