زمان پارک میں محاصرے کے دوران کیا ہوتا رہا؟ جانیے وی نیوز کے رپورٹر کی زبانی

بدھ 15 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی غرض سے پولیس نے ان کی رہائشگاہ واقع زمان پارک لاہور کا منگل کو محاصرہ کرلیا تھا جو بدھ کی سہ پہر تک جاری رہا۔ اس دوران وی نیوز نے اپنے قارئین و ناظرین کو وہاں کی لمحہ لمحہ کی خبر پہنچائی۔ پی ٹی آئی کے وکلا کے وہاں پہنچنے پر جب پولیس نے پسپائی اختیار کرنی شروع کی تو اس موقع پر بھی وی نیوز کے رپورٹر نے صورتحال کو اپنے کیمرے میں قید کرکے اپنے تبصرے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا۔

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وی نیوز کے رپورٹر مختصر احوال پیش کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ علاقے میں کس طرح صورتحال کشیدہ رہی، پولیس نے پیش قدمی کے لیے کیا اقدامات کیے اور کارکنان نے کیسے انھیں اپنے قائد کو گرفتار کرنے سے روکا۔ دیکھیے ویڈیو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ میں نے روکی، صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا

سعودی عرب اور امریکا کا اسٹریٹجک ڈیفینس سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط

ٹرمپ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیہ، کونسی اہم شخصیات شریک ہوئیں؟

الاقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری پر ’اشتعال انگیزی‘ کا مقدمہ؛ الزامات من گھڑت قرار

امریکی کانگریس ایپسٹین فائلز جاری کرنے پر متفق، ٹرمپ نے بھی اعتراض ختم کردیا

ویڈیو

مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

کوئٹہ کے مقبول ترین روایتی کلچوں کا سفر، تندور کی دھیمی آنچ سے دلوں تک

27ویں ترمیم نے چیخیں نکلوا دیں، فیض حمید کیس میں بڑا کھڑاک

کالم / تجزیہ

پاک افغان تناؤ، جے شنکر کے بیان سے امید باندھیں؟

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ