اداکار کیمرے کے سامنے لگاتار اپنے جذبات سے کھیلتے ہیں: منشا پاشا

ہفتہ 7 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف اداکارہ منشا پاشا نے دور حاضر میں اداکار جوڑوں کے درمیان ہونے والی طلاقوں کی شرح بڑھنے اور اپنی پہلی شادی سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔

مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، اداکار کیمرے کے سامنے لگاتار اپنے جذبات سے کھیلتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ‘اس کا اثر ان کی ذاتی زندگی پر پڑنے لگتا ہے، وہ اپنی حقیقی زندگی کو بھی اداکاری کی طرح دیکھنے لگتے ہیں’۔

عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ اداکار ایک دوسرے کو مکمل طور پر جانے اور سمجھے بغیر ہی شادی کرلیتے ہیں، بہت سے لوگ اس لیے بھی یہ کرتے ہیں کیونکہ وہ ساتھ میں اچھے نظر آرہے ہوتے ہیں۔

معروف اداکارہ منشا پاشا نے دور حاضر میں اداکار جوڑوں کے درمیان ہونے والی طلاقوں کی شرح بڑھنے اور اپنی پہلی شادی سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔

ایک ویب شو کے دوران گفتگو میں منشا پاشا نے اعتراف کیا کہ ‘مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، اداکار کیمرے کے سامنے لگاتار اپنے جذبات سے کھیلتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مری میں برفباری، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے متحرک

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

مراد علی شاہ نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن منصوبہ رکوایا، مصطفیٰ کمال

ووٹر کی عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) خرم سرفراز خان کی ملاقات

ویڈیو

’میں روز گل پلازہ کے اندر موجود اپنے پوتے کے لیے یہاں آکر بیٹھ جاتی ہوں‘، بزرگ خاتون غم سے نڈھال

شریف خاندان کی شاہی شادی، ڈمی رانا ثنا اللہ کی خصوصی گفتگو

میڈیا چینلز میں عشق عمران میں کون مبتلا؟ گل پلازہ میں چوریاں، پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ بن گیا

کالم / تجزیہ

گل پلازہ کی آگ سے بننے والے دائرے

محمود خان اچکزئی نئے اپوزیشن لیڈر، نیا میثاق جمہوریت ہو گا؟

ہمارے شہر مر رہے ہیں