بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق 14 زخمی

ہفتہ 30 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دھماکا ہرنائی کے علاقے وڈیخہ میں سڑک کنارے نصف آئی ای ڈی سے کیا گیا ہے۔ دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لیویز فورس کے مطابق دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔ ادھر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہرنائی دھماکا دہشت گردوں کا بزدلانہ وار ہے۔ بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز متحد ہوکر امن دشمنوں کے خلاف کھڑے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ دہشت اور وحشت پھیلانے والوں کے خلاف جنگ میں فتح امن کی ہوگی۔ معصوم اور بے گناہوں کا خون بہانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں، علیمہ خان پھٹ پڑیں

ایران میں ڈالر کی کمی پیدا کر کے ریال کو گرا دیا گیا، امریکی وزیر خزانہ کا اعتراف

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، سہیل آفریدی نے واضح کردیا

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟