’اللہ والے ٹرسٹ‘ کی جانب سے ملک کے کئی شہروں میں مخصوص سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو دوپہر کا مفت کھانا دیا جاتا ہے، مگر اس رمضان المبارک نیکی کا یہ سلسلہ گلگت بلتستان تک جا پہنچا ہے، جہاں ’اللہ والے ٹرسٹ‘ کی جانب سے روزہ داروں اور دور دراز سے آئے لوگوں کے لیے خصوصی افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مزید جانیے شریں کریم کی اس رپورٹ میں