وزیر اعظم کا یتیم اور بے سہارا بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، کھانا خود پیش کیا

جمعہ 5 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے خصوصی، یتیم اور بے سہارا بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

ایوان وزیراعظم میں بچوں نے وزيراعظم سے ملاقات کے دوران شہباز شریف سے سوالات کیے اور فرمائشیں بھی کیں۔

اس دوران یتیم اور بے سہارا بچوں نے وزیراعظم ہاؤس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، جبکہ بعد ازاں روزہ افطاری کے بعد وزیراعظم نے بچوں کو کھانا بھی خود پیش کیا۔

وزیراعظم نے اس دوران بچوں کو تحائف بھی دیے جبکہ بچوں نے وزیراعظم سے دانش اسکولوں کا سلسلہ مزید بڑھانے کی بھی اپیل کی۔

اپنے مختصر خطاب میں شہباز شریف نے بچوں کے ساتھ اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اسلام آباد میں بھی دانش اسکولوں کا سلسلہ بڑھائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟