چائینز ڈش ’ممتو ‘ کی گلگت میں بھی مانگ کیوں؟

پیر 8 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ممتو چائینز ڈش ہے، جب چائینز نے گلگت بلتستان ہجرت کی تو اپنے ساتھ مختلف ڈشیں بھی ساتھ لائے جن میں ممتو، لقمن، سومن وغیرہ شامل ہیں۔

کیونکہ گلگت بلتستان کے لوگ بھی سادہ غذا کا استعمال کرتے ہیں جس میں مرچ اور مصالحہ کم ہوتا ہے۔

گلگت بلتستان کے دیسی کھانوں میں مرچ مصالحہ نہیں ہوتا، اسی طرح چائنیز ڈشوں کا استعمال بھی گلگت بلتستان میں زیادہ کیا جاتا ہے۔

اسی وجہ سے یہ ڈش (ممتو) گلگت بلتستان کے ہر گھر میں بنتی ہے جبکہ ریسٹورینٹس اور ہوٹلوں پر بھی دستیاب ہوتی ہے۔

گلگت بلتستان آنے والے سیاح بھی اس ڈش کو پسند کرتے ہیں۔ فورڈ یارڈ کے ممتو گلگت بلتستان بھر میں مشہور ہیں جو ذائقہ دار اور لذیز بھی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp