عید کی خاص سوغات، بنوں کا مشہور ‘وریشہ حلوہ’

منگل 9 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنوں کا مشہور وریشہ حلوہ یوں تو سردیوں کی خوراک سمجھی جاتی ہے مگر رمضان میں بھی افطاری سے پہلے اور بعد میں بھی یہاں گاہکوں کا تانتا بندھا رہا ہے۔

یہ حلوہ جسے وزیرستانی ’سپین سری‘ حلوہ کے نام سے جانتے ہیں، منفرد خوشبو اور ذائقہ کی وجہ سے عوام کو مسرت دینے کا باعث بن رہا ہے۔

رمضان کے آخری عشرے میں وریشہ کی فروخت میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ لوگ اسے اپنے عزیز و اقارب کو تحفے کے طور پر بھی بھیجتے ہیں۔ بنوں، وزیرستان، کرک، مروت، سمیت مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کا وریشہ کی دکان پر رش لگا ہوتا ہے۔ یہ سوغات کیسے تیار ہوتی ہے اور کہاں کہاں بھیجی جاتی ہے، جانیں ارباز خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ریل کی پٹریوں سے جنم لینے والا قصبہ، جہاں کی سیر سیاحوں کا خواب بن گیا

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

امریکی ٹیرف کا دباؤ، بھارت نے لڑکھڑاتی معیشت کو بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے

سیول کی کچی آبادی میں ہولناک آتشزدگی، 300 فائر فائٹرز متحرک

ICE کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے فوج تعینات کرنے کی دھمکی دیدی

ویڈیو

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

جامعہ اشرفیہ کے انگریزی جریدے کے نابینا مدیر زید صدیقی

بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی

کالم / تجزیہ

یہ اظہارِ رائے نہیں، یہ سائبر وار ہے

دو مہکتے واقعات جنہوں نے بہت کچھ سکھایا

’شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘