محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کا عید کی چھٹیوں میں تاریخی مقامات کھلے رکھنے کا اعلان

منگل 9 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ آثار قدیمہ پنجاب نےعید کی چھٹیوں میں صوبہ بھر کے تاریخی مقامات کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی پنجاب احکامات جاری کر دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری عید کی چھٹیوں کے دوران تاریخی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔

ڈی جی آرکیالوجی نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ نے سیر کے لئے آنے والوں کی سہولت کے لیے ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp