آپ درد میں ہوں گے لیکن زندگی چلتی رہے گی، ثانیہ مرزا

بدھ 17 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آئے روز کچھ نہ کچھ ایموشنل چیزیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرشیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب مفتی مینک کا قول اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنادیا۔

ثانیہ مرزا اپنی زندگی کی نئی تبدیلیوں میں خود کو ڈھالنے کی کوششوں میں نظر آتی ہیں اور ان کی حوصلہ افزا سوشل میڈیا پوسٹس اس بات کا ثبوت ہیں۔

اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں ثانیہ نے مفتی مینک کا ایک دل کو چھو لینے والا اقتباس شیئر کیا۔ مفتی مینک نے اپنے ایکس پیغام میں کہا کہ ’آپ کو تکلیف ہوگی، آپ درد میں ہوں گے، آپ کا دل ٹوٹ جائے گا لیکن زندگی چلتی رہے گی۔‘

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ زندگی کا حصہ ہے  لیکن جب تک آپ خود کو سنبھال لیں گے اور دوبارہ اٹھیں گے لیکن آپ ٹھیک ہو جائیں گے،وقت ضائع نہ کریں۔ اپنی غلطیوں پر زیادہ دیر تک نہ رہیں۔ ان سے سیکھیں اور آگے بڑھی کیونکہ زندگی چلتی رہتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایپسٹین نے اپنے گھناؤنے راز مجھے بتائے‘ متاثرہ خاتون کے چونکا دینے والے انکشافات

جیفری ایپسٹین کو خفیہ دستاویزات دینے کا الزام، سابق پرنس اینڈریو کی ’زیرِ تفتیش‘ رہائی

نامور فلم ساز گھر میں مردہ پائے گئے، لاش کئی روز تک پڑی رہنے کا انکشاف

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر پچھلے گیٹ سے کھانے منگواتے رہے‘، دھرنے کے دنوں کی منفرد ویڈیو وائرل

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب