آن لائن جوئے بازی میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

منگل 23 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں حوالہ ہنڈی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

کارروائی کے نتیجے میں آن لائن جوا ایپلیکیشن استعمال  کرنے میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزمان  آن لائن گیمبلنگ (جوا) ایپلیکیشن ’ڈائمنڈ ایکسل‘ سے حاصل شدہ غیر قانونی آمدن اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کر رہے تھے۔

ملزمان کو اس ضمن میں بینک افسران کی معاونت اور سہولت کاری حاصل تھی۔ ملزمان کے بینک اکاؤنٹس ان کی ظاہر شدہ آمدنی اور اثاثوں سے مطابقت نہیں رکھتے تھے۔

ملزم اعظم بیگ نے جرم سے حاصل شدہ آمدنی سے اپنی زوجہ کے لیے ایک مکان بھی خریدا جس کی ادائیگی مشتبہ بینک اکاؤنٹ سے کی گئی۔

گرفتار ملزمان میں شجاعت علی خان اور رباب خان زوجہ اعظم بیگ شامل ہیں۔  جبکہ نامزد ملزم اعظم بیگ ودیگر  ملزمان اور بینک افسران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جیٹ فیول مہنگا، ملکی و بین الاقوامی فضائی کرایوں میں بڑا اضافہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے اب ہفتے میں 4 روز کھلیں گے

بنگلہ دیش کے خلاف کونسے 2 کھلاڑی ڈیبیو کررہے ہیں؟ کپتان شاہین آفریدی نے اعلان کردیا

تقریباً 25 کروڑ لیٹر پیٹرول پاکستان پہنچ گیا، مزید درآمدی جہاز کی آمد متوقع

بنگلہ دیش: انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سیاستدان سے ضمانت کے بدلے رشوت مانگے جانے کا انکشاف

ویڈیو

لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47 کی خصوصیات کیا ہیں؟

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟