محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور عرفان خان انجری کی بنیاد پر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو آرام دیا جائے۔

پی سی بی کے مطابق میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ جمعرات اور ہفتے کو ہونے والے میچ میں دونوں کھلاڑی موجود نہیں ہوں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب پر کام کریں گے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں