’میرا بھائی پرندوں کا تاجر تھا، لین دین کے تنازعے پر چور کہہ کر قتل کیا گیا‘

ہفتہ 27 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی پولیس کے مطابق 24 اپریل کو پی ای سی ایچ ایس نورانی چورنگی کے قریب پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کرکے مبینہ چور کو جان سے مار دیا تھا۔ تاہم شہریوں کے تشدد سے مارے جانے والے غلام شبیر کے بھائی طاہر نے کہا ہے کہ میرے بھائی کے پاس لاکھوں روپے کے پرندے تھے، اس کو لین دین کے تنازعے پر چور قرار دے کر مارا گیا ہے۔

پولیس نے مبینہ چور پر تشدد اور قتل کے الزام میں بنگلے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔ مبینہ چور کی ہلاکت کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مارے گئے شخص کی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غلام شبیر پرندوں کی خریدو فروخت کا کام کرتا تھا۔
شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے غلام شبیر کے بھائی طاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے بھائی کے پاس لاکھوں روپے کے پرندے تھے، اس کو لین دین کے تنازعے پر چور قرار دے کر مارا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟