زائرین مناسکِ حج و عمرہ کیسے ادا کریں؟

اتوار 5 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مع السلامہ اور حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان کے باہمی اشتراک سے فیصل مسجد اسلام آباد کے علامہ اقبال آڈیٹوریم میں پاکستان حج، عمرہ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حج اور عمرہ سے منسلک ضروری اشیا کے اسٹالز کے علاوہ حج اور عمرہ کرنے کا طریقہ کار اور اس سے جوڑی تمام معلومات کے حوالے سے بھی اسٹالز قائم کیے گئے تھے۔

شرکا کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نمائش ان افراد کے لیے بہت اہم ہے جو پہلی بار حج اور عمرہ کے لیے جا رہے ہوں،  کیونکہ یہاں نہ صرف ضروری اشیا موجود ہیں بلکہ زائرین کو خاطر خواہ آگاہی حاصل ہوتی ہے، جس سے بعد میں حج اور عمرہ کے دوران کافی آسانی میسر آتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا پاکستان کے مسائل کا واحد حل ٹیکنوکریٹس ہیں، ماضی میں ٹیکنوکریسی کیوں ناکام رہی؟

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ذمہ دار وہ خود ہیں، ترجمان حکومت سندھ مصطفیٰ بلوچ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘