صحت مند رہنے کے لیے کس تناسب سے  خوراک استعمال کی جائے؟

پیر 20 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

غذائیت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ کھانا صحیح تناسب میں کھایا جائے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم صحت مندانہ خوراک کا استعمال تو کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہم قبض وغیرہ محسوس کرتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ ہم خوراک صیح تناسب میں نہیں کھاتے۔

ماہرین  نے ایک تناسب بتایا ہے جس کے مطابق ہمارے کھانے میں مستقل بنیادوں پر 50 فیصد (چاول، روٹی یا باجرا)، 35 فیصد (دال، سبزی یا گوشت) جبکہ 15 فیصد (پاپڑ، اچار، سلاد، دہی وغیرہ) شامل ہونا چاہیے۔

ماہرین کے مطابق اگر صیح تناسب میں غذا لی جائے تو آپ کو قبض جیسی شکایت نہیں ہو گی اور آپ خود کو ہلکا پھلکا اور توانا بھی محسوس کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی بیشتر تجاویز مسترد کردیں

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

27ویں آئینی ترمیم: ایک سادہ کاغذ پر لکھ دیں کہ یہ قانون ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

ویڈیو

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

کیا پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات ایک نیا موڑ لے رہے ہیں؟

چمن بارڈر پر فائرنگ: پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور تعطل کے بعد دوبارہ جاری

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟