پیر جو گوٹھ: کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن، ڈاکو ہلاک

بدھ 8 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیرپور میں پیرجو گوٹھ کے کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو سومر شاہ عرف اظہر شاہ ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اس دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں سومر شاہ مارا گیا جبکہ دیگر ڈاکو فرار ہوگئے۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو پولیس مقابلوں اور اغوا برائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش پارلیمنٹ: صدر کے خطاب پر اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیرِ داخلہ نے تضاد قرار دیدیا

بگ باس 19 کے فاتح گورو کھنہ کو تاحال انعامی رقم نہ مل سکی

بھارت کے سابق معروف چائلڈ اداکار کی لاش گھر سے برآمد

سعودی عرب: کنگ فیصل اسپتال نے کڈنی پیئرڈ ڈونیشن ٹرانسپلانٹس میں عالمی اعزاز حاصل کر لیا

5جی اسپیکٹرم نیلامی مکمل: ٹیکنالوجی کا نیا میدان پاکستان کے لیے کون سے مواقع پیدا کر سکتا ہے؟

ویڈیو

بادشاہی مسجد: فن اور تاریخ کا حسین امتزاج

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئی روایت: خواتین نے سنبھال لیا ٹریفک کا نظام

سورہ الکہف: آج کے فتنوں میں رہنمائی کا سر چشمہ

کالم / تجزیہ

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے

ٹرمپ کے ممکنہ اہداف اور دم توڑتی امیدیں

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت