پاکستان سے لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی، آئی ایم ایف

اتوار 12 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات کا مقصد بہتر اور مضبوط گورننس اور پاکستانیوں کے فائدے کے لیے پائیدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنا ہے، مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی۔

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لیے کل سے شروع ہونے والے مذاکرات جاری بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستانی حکام سے اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرےگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp