معاذ صفدر نے فیملی کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

جمعرات 16 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف یوٹیوبر ممعاذ صفدر کی ڈیلی فیملی وی لاگنگ کو لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے یوٹیوب پر 39 لاکھ سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 19 لاکھ فالوورز ہیں۔ معاذ ایک کامیاب نوجوان ہیں جو ایک اسٹور، ریزارٹ اور ریسٹورنٹ کے مالک بھی ہیں

حال ہی میں انہوں نے سکردو کے خوبصورت اور پرفضا مقام پر اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں اپنی والدہ، اہلیہ صبا معاذ اور بیٹے باسل کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ہیں۔

ان کی اہلیہ صبا معاذ بھی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جن کے انسٹاگرام پر 13 لاکھ فالوورز ہیں۔ صبا نے بھی سکردو میں فیملی کے ساتھ لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

صبا نے اپنے شوہر معاذ کی سالگرہ بھی منائی اور اس موقع پر بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصاویر بھی بنائیں۔ انہوں نے بیٹے باسل کی بکریوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان