سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان فائنل آج ہوگا

جمعہ 17 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے پانچویں پول میچ میں ایران کو 3 کے مقابلے میں ایک سیٹ سے شکست دے کر نہ صرف فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا بلکہ فائنل کے لیے کوالیفائی بھی کرلیا ہے۔

لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ایران کے خلاف 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے فتح حاصل کی۔ ایونٹ کا فائنل آج شام ساڑھے 4 بجے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ گرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو بھی 3 صفر سے شکست دی تھی۔

کاوا (CAVA) نیشن والی بال لیگ چیمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن کے حصول کے لیے کرغزستان آج (جمعہ) سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا سے چند گھنٹے قبل، شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ

ٹی20 میں 8ویں بار صفر پر آؤٹ، بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

ٹی20 کرکٹ میں بدترین کارکردگی، آخری 25 میچوں میں بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستان کے نتائج کیا رہے؟

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

امریکا نے صدر ٹرمپ کے ناقد نوبیل انعام یافتہ نائجیرین ادیب کا ویزا منسوخ کردیا

ویڈیو

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

گول گپے، جو فاسٹ فوڈ کے دور میں بھی مقبول ہیں

بالائی دیر کے املوک کی خاص بات کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی