وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر ایران روانہ

بدھ 22 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر ایران روانہ ہوئے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ ایران روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبرسے ملاقات کرکے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔

واضح رہے کہ 19 مئی کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ عبدالہیان ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوہ پیما ثمینہ بیگ جنوبی قطب تک اسکینگ کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

یہ واقعہ قوم کے ضمیر پر دائمی زخم ہے، سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی پر پی ٹی آئی کا پیغام

یورپی یونین کا بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات کے لیے آبزرویٹری مشن بھیجنے کا اعلان

سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو ملکی سیاست میں مداخلت سے باز رہنے کا مشورہ

سڈنی حملہ آوروں نے نہتے لوگوں کو کیسے نشانا بنایا؟ عینی شاہدین نے تفصیلات بتا دیں

ویڈیو

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون کا حجاب کھینچنے کا واقعہ، پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

نقاب مسلمان خاتون نہیں بھارتی سیکولر ازم کے چہرے سے اترا ہے، مولانا عبدالوحید

کالم / تجزیہ

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں

سقوط ڈھاکہ: جاوید ہاشمی جھوٹ بول رہے ہیں

اگلی بار۔ ثاقب نثار