سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ایرانی صدر و رفقا کی وفات پر تعزیت

بدھ 22 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سفیر فیصل نیاز ترمذی نے بدھ کو ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایران کے سفیر رضا امیری سے ہیلی کاپٹر میں جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور دیگر مسافروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام اور قیادت کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

اس موقعے پر سفیر نے ایرانی سفارت خانے میں تعزیتی کتاب پر دستخط بھی کیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ مانگ لیا، اوگرا میں درخواستیں جمع کروا دیں

’پاکستان آنے کے لیے ترس رہا ہوں‘، انیل کپور کی ویڈیو دوبارہ وائرل

ایک ہی بال پر چھکا بھی اور وکٹ بھی، یہ عجیب واقعہ کیسے ہوا؟

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اور سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقاتیں

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

ویڈیو

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

گول گپے، جو فاسٹ فوڈ کے دور میں بھی مقبول ہیں

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی