میئر کراچی کی عدالت کو کے الیکٹرک سے معاہدے پر نظرثانی کی یقین دہانی

بدھ 29 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میئر کراچی نے کے ایم سی اور کے الیکٹرک معاہدے پر نظر ثانی کی یقین دہانی کرادی۔

کے ایم سی کے وکیل حسن عابدی نے میئر کراچی کا تحریری بیان عدالت میں جمع کرایا۔

عدالت کو یقین دہانی کرائی گئی کہ کے الیکٹرک براہ راست میونسپل ٹیکس سے کٹوتی نہیں کرے گی۔

ٹیکس کی وصولی کے لیے بلدیاتی کونسل کے ارکان پر مشتمل خصوصی کمیٹی بنائی جائے گی۔

تاہم کے الیکٹرک کے 10ہزار روپے سے کم مالیت کے بل ادا کرنے والے شہریوں پر ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’میں نازیبا کپڑے نہیں پہنتی‘، رمضان ٹرانسمیشن میں ساڑھی پر تنقید کے بعد جویریہ سعود کی وضاحت

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب