اداکارہ جولیا رابرٹس کی خوبصورتی اور فٹنس کاراز کیا ہے؟

اتوار 2 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہالی وڈ کی اداکارہ جولیا رابرٹس زندگی کی56بہاریں دیکھنےکے باوجودابھی بھی جوان نظر آتی ہیں۔

جولیا رابرٹس اداکاری کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں فلمسازی بھی کرتی ہیں۔ ان کو ہالی ووڈ کی سب سے مہنگی، خوبصورت ترین اور پرکشش اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

امریکا کے مشہور جریدے ’پیپل‘ نے انہیں 5 بار خوبصورت ترین خاتون قرار دیا، جس کی اہم وجہ 56 سال میں بھی ان کاخوبصورت اور فٹ نظر آنا ہے۔

اداکارہ ناشتے میں روزانہ انڈہ، ایواکاڈو، خمیر ٹوسٹ، کافی، ناریل پانی اور بلو بیریز لیتی ہیں۔ ایواکاڈو ایک مکمل بیوٹی ایڈ ہے اوراس میں پایا جانے والافیٹ بال ناخنوں اور جلد کے لیے بے حد مفید ہوتا ہے۔ ناریل کا پانی چہرے کی جلد چمکدار اور روشن بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔

لنچ میں یہ خوبرو ادکارہ  سلاد اور گرلڈ چکن کھاتی ہیں جبکہ ڈنر میں سالمن مچھلی، براؤن رائس اور کچھ ایواکاڈو لینا پسند کرتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، اسحاق ڈار کا انکشاف

مشرق و سطیٰ کشیدگی: آج اسلام آباد میں پاکستانی، سعودی، ترکیہ اور مصری وزرائے خارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی

لاہور جنرل اسپتال میں کامیاب طبی کارروائی، 3 ماہ کے بچے کے معدے سے لوہے کا واشر نکال لیا گیا

خطے کی صورتحال پر چہار فریقی اجلاس،  مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘

ویڈیو

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟