کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

پیر 3 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے صدر، کلفٹن، اولڈ سٹی ایریا، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں محفوظ کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کملہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp