صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے

جمعرات 6 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ اجلاس ایک دن کے وقفے سے طلب کر لیے ہیں۔

ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 6 جون کی شام 5 بجے طلب کیا ہے، جو کہ موجودہ قومی اسمبلی کا چھٹا اجلاس ہوگا۔

دوسری جانب صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے، صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سرمد کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ ، پاکستان کی پہلی مکمل فیچر فلم نے عالمی سینما میں دھوم مچا دی

بنگلہ دیش نے بھارتی اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایپسٹین کے مشیروں کیخلاف مقدمہ تصفیے پر منتج، ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر آمادگی

مودی سرکار کے بھارت میں اقلیتیں مسلسل احساسِ محرومی اور امتیازی سلوک کا شکار

عماد وسیم کی دھمکیاں منظر عام پر، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے واٹس ایپ چیٹس شیئر دیں

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب