لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 8 الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل دے دی گئی۔
مزید پڑھیں
جسٹس شاہد کریم گوجرانولہ ،حافظ آباد ،منڈی بہاؤالدین کی انتخابی عذرداری کی درخواستیں سنیں گے۔
جسٹس چوہدری محمد اقبال فیصل آباد ،جھنگ سمیت دیگر شہروں کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
جسٹس انوار حسین لاہور کی انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
جسٹس سلطان تنویر قصور، شیخوپورہ، ننکانہ کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
جسٹس عاصم حفیظ راولپنڈی بینچ میں درخواستیں سنیں گے۔
جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس راحیل کامران ملتان بینچ میں درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
جسٹس مرزا وقاص بہاولپور بنچ میں الیکشن سے متعلق کیسز سنیں گے۔