پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون، صحافتی تنظیمیں آج سے احتجاج کریں گی

جمعرات 13 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صحافی تنظیموں نے پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کے خلاف احتجاجی تحریک کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کے خلاف احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں تمام صحافتی تنظیمیں آج صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کریں گی، اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آوٹ کیا جائے گا۔

صحافی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے، احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے میں سرکاری تقریبات کی کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان