حج 1445ھ: عازمین کی بہتر سیکیورٹی کے لیے فضائی نگرانی

ہفتہ 15 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کی جنرل سیکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ نے تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے حج 1445 کے دوران مقدس مقامات پر عازمین حج کی نقل و حرکت کی نگرانی یقینی بنارہی ہے۔

سیکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ کے مطابق ہوائی جہاز انسانی عملے اور دیگر تکنیکی وسائل کے ساتھ حج سیزن 1445 ہجری میں حاجیوں کی خدمت کے لیے وقف ہیں، ہوائی جہازوں کے لیے مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات کی نگرانی کے لیے مسلسل فضائی گشت کیا جا رہا ہے، ہوائی جہاز سیکیورٹی کی صورتحال اور حجاج کرام کی منیٰ اور عرفات منتقلی کے دوران ٹریفک کے بہاؤ کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔

سیکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ گشت مزدلفہ اور دیگر مقدس مقامات کی طرف حجاج کی نقل و حرکت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟