عازمین حج کی مزدلفہ میں شب بسری کی تصویری جھلکیاں

اتوار 16 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 عازمینِ حج عرفات سے وقوفِ عرفہ کے بعد منیٰ منتقل ہونے سے قبل سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پرعمل کرتے ہوے مزدلفہ میں رات گزارتے ہیں، اور مزدلفہ سے ہی کنکریاں جمع کرتے ہیں، تاکہ جمرات پریہ فرض بھی نبھا سکیں۔ عازمیںِ حج کی مزدلفہ میں شب گزاری کی چند تصویری جھلکیاں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp