رمی جمرات کے موقعے پر عازمینِ حج کی تصویری جھلکیاں

اتوار 16 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی ادارہ شماریات کے مطابق اس سال 18 لاکھ سے زیادہ فرزندان اسلام نے حج کی سعادت حاصل کی ہے۔ یہ عازمین حج کا رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کے بعد گزشتہ رات مزدلفہ پہنچے تھے  اور وہاں نماز مغرب اور عشا جمع کرنے بعد رمی کے لیے کنکریاں چنیں تھیں۔

گزشتہ روزخطبہ حج کے موقع پر مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ المعیقلی نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، انسان کو تقویٰ کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، یہی فلاح و کامیابی کا راستہ ہے۔

منیٰ میں رمی جمرات کے لیے جاتے اور رمی جمرات کرتے ہوے عازمینِ حج کی تصویریں جھلکیاں کچھ یوں ہیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp