شدید گرمی کے بعد مکہ و منیٰ میں باران رحمت کا نزول، خوشگوار موسم کی تصویری جھلکیاں

پیر 17 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حجاز مقدس میں شدید گرمی کے بعد رحمت کے بادل برس پڑے، مکہ مکرمہ کے مختلف منطقوں سمیت منیٰ میں ہلکی پھلکی پھوار کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

ایسے وقت جب مکہ اور اس کے ملحقہ علاقے شدید گرمی کے لپیٹ میں ہیں، اور اس گرمی کے پیش نظر ہی سعودی ہیلتھ ایڈوائزری نے حجاج کو حفاظتی ہدایت پر عمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہوئی ہے، آج شام مکہ مکرمہ کے منطقوں جبل النور، الششہ، الغسالہ اور العدل سمیت وادی منیٰ کے کچھ حصوں میں باران رحمت رم جھم پھوار کی صورت میں برس پڑی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ خوبصورت موسم کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں:

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp