حرا اور ارسلان خان کا عیدالاضحیٰ پر رومانوی فوٹو شوٹ

پیر 17 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حرا خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ماڈل اور اداکار ہیں۔ انہیں ایک ٹی وی ریئلٹی شو ’مس ویت پاکستان‘ کے ذریعے شہرت ملی۔

حرا اب ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں۔ انہیں اپنی ہٹ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما سیریل ’میرے ہمسفر‘ سے پہچان ملی۔ میرے ہمسفر میں رومی کے طور پر ان کی اداکاری کو مداحوں نے پسند کیا۔

میرے ہمسفر کے بعد حرا خان نے ڈراما ’وہ پاگل سی‘ اور ’پیاری نیمو‘ نے بہت اچھا کام کیا۔ حرا خان نے خوبصورت اور باصلاحیت اداکار اور ماڈل ارسلان خان سے شادی کی ہے۔ یہ ایک خوبصورت جوڑا ہے، مداح ان کی خوبصورت تصاویر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

عید الاضحیٰ کا رومانوی فوٹو شوٹ

اس خوبصورت جوڑے نے عید الاضحیٰ پر اپنی دلکش اور رومانوی تصاویر شیئر کیں۔ جن میں سے ایک تصویر میں ان دونوں کو قربانی کے بکرے کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp