عازمینِ حج کی روانگی: رمی جمرات کے بعد طوافِ وداع کی تکمیل

بدھ 19 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج بدھ، 13 ذو الحجہ 1445ھ کو ایام تشریق کے تیسرے دن، عازمینِ حج صبح سویرے حرم مکی پہنچے تاکہ طواف وداع ادا کرسکیں۔ عازمین نے جمراتِ ثلاثہ (جمرہ صغری، وسطی، اور کبعی) کی رمی کی اور منیٰ سے مسجد الحرام کی طرف روانہ ہوگئے۔

حجاج کرام نے منی میں رات گزاری اور پھر سنت نبوی ﷺ کے مطابق جمرات کی رمی کی۔ طوافِ وداع کے دوران مسجد حرام میں زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ حجاج نے حج کے آخری مناسک کو مکمل کیا اور اس طرح ان کا حج مکمل ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp